انقراء: ترک وزیر خارجہ حکان فیدان اور فلسطینی تنظیم حماس کی شوریٰ کونسل کے سربراہ محمد درویش درمیان انقرہ میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں غزہ اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں غزہ میں دیرپا امن کے قیام کی



