ایرانی فٹ بال ٹیم 6 جون کو ترکیے سے میکسیکو کے لیے روانہ ہوجائے گی، ورلڈکپ میں ایران کے تینوں گروپ میچز امریکا میں شیڈولڈ ہیں