ملاتیا: ترکیہ کے مشرقی صوبے ملاتیا میں 5. 0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم حکام کے مطابق تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ترکیہ کے مشرقی علاقے میں زلزلہ، 5.0 شدت کے جھٹکوں سے شہری خوفزدہ
RELATED ARTICLES



