اسلام آباد (آئی این پی): وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ترکیہ کی جمہوریت عوامی عزم اور ثابت قدمی کی روشن مثال ہے، جبکہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوستی نسل در نسل منتقل ہونے والا ایک مضبوط تاریخی رشتہ ہے۔ The post ترکیہ کی جمہوریت عوامی عزم کی روشن مثال ہے، عطا تارڑ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



