اسلام آباد: ترقی کے منتظر سینکڑوں وفاقی افسران کے لئے بڑی خبر آگئی ، گریڈ 20 اور 21 میں ترقیوں کا طویل عرصے سے زیر التواء عمل شروع کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گریڈ 20 اور 21 میں ترقیوں کا طویل عرصے سے زیر التواء عمل شروع



