جہلم: پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام شمالی و جنوبی کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر واسا جہلم عثمان ریاض گھمن اور ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ سہیل اشرف نے شرکت کی۔ …



