ہمارے معاشرے میں غذا کے حوالے سے کئی اقسام کی افواہیں عام ہیں، جن سے متعلق حقیقت کا علم ہونا اور ان کے درمیان فرق کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ اسی طرح موسم گرما میں کھانے پینے سے متعلق مختلف افواہیں اور غلط فہمیاں زیرگردش ہیں، جن میں تربوز کے بعد پانی پینا، مچھلی کے



