تربت (قدرت روزنامہ)تمپ سے تربت آتے ہوئے خیر آباد کے قریب مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی روک کر ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ سے گاڑی چھین لی۔سرکاری ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر تمپ اور اسسٹنٹ کمشنر تمپ تمپ سے تربت کی جانب روانہ تھے، تاہم دونوں افسران اس گاڑی میں سوار نہیں. ..



