جہلم: اینٹی کرپشن نے تحصیل آفس جہلم میں چھاپہ مار کر گردوار کو رشوت کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE) جہلم نے تحصیل آفس جہلم میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گرداور کو مبینہ طور پر 60 ہزار روپے رشوت وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ اینٹی. ..



