مشفق خواجہ کو دنیائے ادب میں ایک ادیب، شاعر، نقاد اور محقق کے طور پر ہی نہیں پہچانا جاتا بلکہ وہ اردو ادب میں اپنی بے لاگ تبصرہ نگاری، کھرے پن، اور بلا رو رعایت رائے دینے والے قلم کار کے طور پر مشہور تھے۔ ان کے کالم ان قلم کاروں کی خبر لیتے رہے