موجودہ حکومت کے جانے کی پیش گوئیاں ہونے لگی ہیں یہ پیشن گوئی حکومت مخالف نہیں حکومت کے ساتھ محبت کرنے والے کر رہے ہیں تو پھر کہیں نہ کہیں کچھ گڑ بڑ ضرور ہے بظاہر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کوئی فاصلہ نظر نہیں آتا دونوں ایک دوسرے کا بازو تھامے ہوئے ہیں بلکہ ضرورت کے وقت ایک دوسرے کو کندھا بھی دیتے نظر آتے ہیں یہاں کندھے سے مراد وہ. .. ۔



