اسرائیل میں عام انتخابات محض دس روز کی دوری پر ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کی سیاسی حالت نازک ہے وہ بے قراری سے ایک وینٹی لیٹر کی تلاش میں ہے، جنگ یوں تو اپنے ساتھ تباہی لاتی ہے لیکن نیتن یاہو اسے آج بھی اپنی کامیابی کے لئے وینٹی لیٹر سمجھتے ہیں، ان کی خواہش تھی کہ انتخابات تک ایران کے ساتھ برسرپیکار رہیں لیکن جب ایرانی میزائلوں نے اسرائیل کے پانچ بڑے. .. ۔



