کوئٹہ(ڈیلی قدرت) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ پنجاب کی سرزمین پر ریاستی وسائل، سرکاری مشینری، میڈیا سپورٹ اور تمام تر سیاسی سرپرستی کے باوجود ایسا عوامی سیلاب برپا کرنا آپ کے بس کی بات نہیں، جیسا جمعیت علماء اسلام نے کر دکھایا۔ مینارِ پاکستان کا تاریخی اجتماع. ..



