افریقی ملک جبوتی سے یمن جانے والے تارکین وطن کی کشتی سمندر میں الٹنے کے نتیجے میں 15 بچوں سمیت 139 افراد ہلاک ہوگئے۔ اچھے روزگار اور بہتر زندگی کی امید میں سمندر کے راستے یمن جانے والے مہاجرین کا سفر ایک دردناک حادثے میں تبدیل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے کی شکار کشتی



