لاہور (3 جون 2026): حکومتِ پنجاب نے صوبے کے تاجروں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے نئے کاروباری اوقات کار جاری کر دیے۔ بچت مہم کیلیے مارکیٹس و دیگر اداروں کیلیے کاروبار کے نئے اوقات کار جاری کیے گئے جس کے تحت کاروباری طبقے کو مزید 1 گھنٹے کا ریلیف مل گیا۔ چیف سیکریٹری پنجاب کی



