ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ) ایس پی ساؤتھ ڈیرہ بگٹی عبدالرؤف بابر کے خصوصی احکامات پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحقین کو فراہم کی جانے والی مالی امداد میں غیر قانونی کٹوتی کرنے والوں کے خلاف پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔یہ کارروائی ڈی ایس پی سرکل ڈیرہ …



