اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پارلیمنٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر مستفید ہونے والے سرکاری ملازمین کی تفصیلی رپورٹ پیش کر دی گئی، جس کے مطابق وفاقی کابینہ کے 2019ء کے فیصلے کی روشنی میں سرکاری ملازمین اور ان کی شریک حیات کو ادائیگیاں …



