لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈراما سیریل ’درِ نجات‘ میں زریاب (اداکارہ دُرفشاں سلیم )کے کردار میں اچانک روحانی تبدیلی نے ناظرین کی توجہ حاصل کر لی ہے، جہاں محبت میں ناکامی اور دھوکے کے بعد زریاب نے زندگی کے سکون اور اپنے سوالات کے جواب اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے میں تلاش کرنا شروع کر دیے …
’بے شک اللہ جسے چاہے ہدایت دیتا ہے‘،’درِ نجات‘ میں زریاب کے کردار میں تبدیلی پر سوشل میڈیا پر تبصرے
RELATED ARTICLES



