کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان پیپلز پارٹی کو استعفے کے معاملے پر دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اچھا ہے میرا استعفیٰ لیں، میں ابھی کراچی میں 3 دن گزارتا ہوں، جمعہ ہفتہ اتوار، پھر میں سات دن گزاروں گا اور مہم چلاؤں گا۔‘‘ مصفطیٰ کمال نے اے آر وائی



