مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 524چھوٹے گھر سے آیا کوئی نوجوان افسر بن جائے تو اوقات اکثر بھول ہی جاتا ہے۔
بے بس بیوہ تنگ آ کر جھولی اٹھا کر اسے بد دعا دے گئی اور یہ آ ج بھی رسوا ہے،سیانے کہتے ہیں کہ غریب اور لا چار کی آہ سے بچو۔خوش قسمت ہی بچتے ہیں
RELATED ARTICLES



