بالی ووڈ کے مشہور اداکار اکشے کمار (Akshay Kumar)نے اپنے بیٹے آرَو کمار کے بارے میں دلچسپ اور متاثر کن باتیں شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اکشے کمار کے مطابق ان کا 23 سالہ بیٹا اسٹار کڈ ہونے کے باوجود چکاچوند بھری شوبز دنیا کے بجائے اپنی الگ پہچان بنانے پر



