پشاور(نیوز ڈیسک) بینک آف خیبر کی ہراسمنٹ کمیٹی کے چارج شیٹ اور اسٹیٹمنٹ آف الیگیشنز پر مبنی دستاویزاے بی این کوموصول بینک آف خیبر نے اپنے گروپ ہیڈ ہیومن ریسورس ڈویژن (ایچ آر ڈی) محمد آصف کو 30 دن کے لیے معطل کر دیا ہے، ایک خاتون ملازم کی جانب سے ہراساں کیے جانے کی



