ملک بھر سے آج کل بینکنگ فراڈ اور آن لائن جعل سازی کے واقعات کی خبریں تسلسل سے سامنے آرہی ہیں جس میں لوگ اپنی جمع پونجی سے محروم ہورہے ہیں۔ اس کام کیلیے جعل ساز گروہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ڈپلیکیٹ سموں کے ذریعے سادہ لوح شہریوں سے ان کی محنت کی



