اسلام آباد (5 اگست 2026): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی بینفشریز کو سم کے حوالے سے اہم ہدایت جاری کر دی گئی۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے ای کچہری میں مستحق خواتین کو ہدایت کی کہ جن خواتین بینفشریز نے ابھی تک بی آئی ایس پی دفتر



