کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ تاریخ نے نوجوان نسل پر وطن اور قوم کے دفاع کی سنگین اور بھاری ذمہ داریاں عائد کر دی ہیں، لہٰذا پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پی ایس او) کے کارکنوں کو اپنے نظریات، سیاسی فکر …
بیف اسکالرشپس کا خاتمہ طلبہ دشمنی ہے ‘ بلوچستان رائزنگ اور کوسٹل اسکالرشپس میں پشتون اضلاع کو نظرانداز کر کے کھلی ناانصافی کی گئی، خوشحال خان کاکڑ
RELATED ARTICLES



