اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی تفصیلات میں بیرون ملک مقیم ریٹائرڈ سرکاری افسران کو غیر ملکی کرنسی میں پنشن کی ادائیگی سے متعلق اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق مختلف سرکاری محکموں سے ریٹائر ہونے والے 33 اعلیٰ



