کراچی: بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے حکومت نے اہم شرط عائد کرتے ہوئے بین الاقوامی مسافروں کی ویکسینیشن لازمی قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ نئے اقدامات کا مقصد مسافروں کی صحت سے متعلق جانچ پڑتال کو مزید مؤثر بنانا اور ویکسینیشن ریکارڈ کو جدید نظام سے منسلک کرنا ہے۔ وفاقی وزیر صحت



