(14 جون 2026): لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملے کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کھری کھری سنا دی۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو میں گالم گلوچ ہوئی، امریکی



