لاہور(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی تجزیہ کار منیب فاروق کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر کو یہ بات بتا دی گئی تھی کہ خیبرپختونخواہ حکومت پی ٹی آئی کے فرشتوں کو بھی واپس نہیں کی جائے گی۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیرسٹر گوہر خان نے محسن نقوی سے ملاقات بھی کی ہے، بیرسٹر گوہر …



