چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میں نے بانی کی جانب سے کوئی پیغام وصول اور نہ جاری کیا، بانی یا بشریٰ بی بی کی بیرسٹرسیف سے ملاقات کی خواہش سے متعلق کوئی اطلاع نہیں،



