(ارشاد قریشی)سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلمان کی بانی سے ملاقات نظام کی ضرورت تھی،اس ملاقات سے کسی بریک تھرو کا کوئی امکان نہیں، بانی کسی طور پر پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں وہ اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں،بانی پی ٹی آئی کے موقف سے جو بھی پیچھے جائے گا اس کی سیاست ختم ہوجائے گی۔



