واشنگٹن (4 اگست 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کمپنیوں کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت کما لیا اب امریکی شہریوں کو سستا تیل فراہم کرو۔ ایران تنازع کے باعث دنیا بھر کی طرح امریکا میں بھی تیل کی قیمتیں کئی گنا بڑھ چکی ہیں۔ ایسے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا



