نیویارک: سکھس فار جسٹس’ کے رہنما گرپتونت سنگھ پنو نے2047 تک بھارت کے نو ٹکڑوں میں بٹ جانے کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ‘سکھس فار جسٹس’ کے رہنما اور خالصتان تحریک کے سرگرم قائد گرپتونت سنگھ پنوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت 2047 تک نو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم ہو جائے گا۔



