نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے بھارت کو خبردار کیاکہ کسی بین الاقوامی معاہدے کو کمزور یا سبوتاژ کرنے کی قیمت بہت بھاری ہوسکتی ہے۔ نائب وزیراعظم نے خبردار کیا کہ بین الاقوامی قانون اور معاہدوں کی خلاف ورزی کی جائے تو اس کے نتائج صرف 2 ممالک تک محدود نہیں رہتے۔ نائب وزیراعظم اسحاق. .. The post بھارت کو خبردار کیاکہ کسی بین الاقوامی معاہدے کو کمزور یا سبوتاژ کرنے کی قیمت بہت بھاری ہوسکتی ہے: اسحاق ڈار appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



