75 F
Pakistan
Friday, October 9, 2026
HomeCrimeبھارت: شوہر موٹر سائیکل پارک کرتا رہ گیا، نئی نویلی دلہن دوست...

بھارت: شوہر موٹر سائیکل پارک کرتا رہ گیا، نئی نویلی دلہن دوست کے ساتھ چلتی بنی!

بھارت میں شوہر موٹر سائیکل پارک کرتا رہ گیا اور نئی نویلی دلہن مبینہ طور پر دوست کے ساتھ بھاگ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں یہ انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں 21 سالہ نوجوان اپنی 18 سالہ اہلیہ کے ساتھ چڑیا گھر کی سیر کو پہنچا تھا۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments