دمبولا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹرائی سیریز کے سنسنی خیز میچ میں سری لنکا اے نے بھارت اے کو سپر اوور میں شکست دے دی، تاہم میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی اور ہنگامہ آرائی نے کھیل کے نتیجے کو پس منظر میں دھکیل دیا۔