77.3 F
Pakistan
Saturday, July 18, 2026
HomeSportsبھارتی کرکٹر روہت شرما کی ریٹائرمنٹ پر بی سی سی آئی کا...

بھارتی کرکٹر روہت شرما کی ریٹائرمنٹ پر بی سی سی آئی کا مؤقف سامنے آگیا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بی سی سی آئی سیکریٹری دیواجیت سائیکیا نے اتوار کے روز لارڈز میں شیڈول سیریز کے فیصل کن میچ میں روہت شرما کی ریٹائرمنٹ سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ روہت لارڈز میں اپنے کیریئر کا آخری میچ کھیلیں The post بھارتی کرکٹر روہت شرما کی ریٹائرمنٹ پر بی سی سی آئی کا مؤقف سامنے آگیا appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.

Read full story on Roshan Pakistan News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments