81.5 F
Pakistan
Sunday, September 6, 2026
HomeCrimeبھارتی پائلٹ نے مسافر طیارہ کھمبے سے ٹکرا دیا

بھارتی پائلٹ نے مسافر طیارہ کھمبے سے ٹکرا دیا

بھارتی ایئرلائن انڈیگو کے پائلٹ نے مسافر طیارہ پارکنگ اسٹینڈ پول سے ٹکرا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈیگو ایئر کی پرواز 6 ای -225 نوی ممبئی سے سری نگر پہنچی جب حادثہ پیش آیا خوش قسمتی سے تمام مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ رہے

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments