دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ویمن ٹیم نے ویمن ایشیاء کپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن سری لنکا کو 72 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، تاہم بھارت نے صدر ایشیئن کرکٹ کونسل محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کر دیا۔