اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر نے کہا ہے کہ بھارتی ناظم الامور کو بھارتی بحریہ کی اشتعال انگیزی پر طلب کرکے اس اشتعال انگیزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔
بھارتی ناظم الامور کی طلبی ،سمندری حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا : دفتر خارجہ
RELATED ARTICLES



