ممبئی (قدرت روزنامہ)پنجابی اداکارہ اور سابق ’بگ باس‘ شریک شہناز گل کو اپنے بھائی شہباز بڈیشہ کے ہمراہ پرواز کے دوران شدید جھٹکوں کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد اداکارہ نے جہاز میں ہی دعا پڑھنا شروع کردی۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس خوفناک سفر کی ویڈیو فوری وائرل ہو گئی۔ شہناز گل. ..
بھارتی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، آج بہت مشکل سے بچے ہیں، خوفزدہ اداکارہ شہناز گل کی ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



