اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود پر پابندی 24 دسمبر تک برقرار رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بھارتی فضائی کمپنیوں اور بھارت میں …



