بھارتی روپیہ دباؤ کا شکار، حکومت نے ڈالر ذخائر سے مداخلت شروع کر دی نئی دہلی: بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل دباؤ کا شکار ہونے کے بعد بھارتی مرکزی بینک (ریزرو بینک آف انڈیا) نے کرنسی کو سہارا دینے کے لیے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر (Foreign Exchange Reserves) استعمال کرنا شروع کر



