اسلام آباد: ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف نے پاک فضائیہ کی غیر معمولی آپریشنل کامیابیوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی شاہینوں نے پہلی بار جدید ترین ‘ملٹی ڈومین آپریشنز’ کا کامیاب تجربہ کیا جس نے بھارتی عسکری قیادت کو حیرت زدہ کر دیا ہے۔
بھارتی دفاعی نظام مفلوج، پاک فضائیہ کی ‘ملٹی ڈومین آپریشنز’ نے دشمن کو ری الائنمنٹ پر مجبور کر دیا؛ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف
RELATED ARTICLES



