نئی دہلی: بھارت کی 3 بڑی ایئر لائنز شدید بحران کا شکار ہونے کے سبب ملک میں پروازوں کی معطلی کا خدشہ پیدا ہوگیا، حکومت سے ہنگامی مدد کی اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائی صنعت بحران کے دہانے پر پہنچ گئی، 3 فضائی کمپنیوں ایئر انڈیا، انڈیگو اور اسپائس جیٹ



