(ویب ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹک میں دریائے کمارادھارا میں خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کر دیا تاہم پولیس اور مقامی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بچا لیا۔