بھارتی شہر بنگلورو میں صرف 40 منٹ کی بارش(Rain) نے تباہی مچا دی جس سے کئی سڑکیں ڈوب گئیں اور مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید طوفانی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جب کہ 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی
بھارت،بنگلورو میں بارش اور اولوں نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک، بجلی کی سپلائی معطل، مزید بارش کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



