(ویب ڈیسک) آج لاہور کے کچھ علاقوں میں چند لمحوں کے لئے بارش ہوئی جب کہ شہر بھر کے باقی علاوں میں کسی کو اس بارش کا پتہ تک نہیں چلا، آج خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقہ مانسہرہ میں بھی بارش رپورٹ ہوئی ہے۔
بھادوں کی آخری بارشیں، کہیں کہیں چھینٹے پڑے، اردگرد کے علاقے سوکھے رہے
RELATED ARTICLES



