لاہور (سپورٹس ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے اسپنر عثمان طارق کی صحت سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلی روسو نے کراچی کنگز کے خلاف شکست کے بعد گفتگو میں بتایا کہ عثمان طارق میچ سے قبل آنکھ کے مسئلے کا شکار تھے، جس کے باعث انہیں گیند



