لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی مجوزہ تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے تحت قومی کرکٹرز کو مختلف ٹریکس اور گریڈز میں تقسیم کرتے ہوئے ماہانہ تنخواہوں اور میچ فیس کا نیا اسٹرکچر تیار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق (اے بی ) ٹریک کے



